پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کر دیا؛ گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر کا کمرشل قرض لوٹا دیا ہے جس کی دوبارہ فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع ہے؛ جولائی میں 2.2 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں۔
Read More...

مومنہ اقبال اور طوبیٰ کے بعد عروبہ مرزا نے بھی ایم پی اے ثاقب چدھڑ پر ہراسانی کا الزام لگا دیا

اداکارہ مومنہ اقبال اور سیدہ طوبیٰ انور کے بعد فاتح 'تماشا 2' عروبہ مرزا نے بھی ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ پر آن لائن ہراسانی اور ڈائریکٹ میسجز کے اسکرین شاٹس شیئر کر دیے۔
Read More...

بھارت غزہ میں نسل کشی میں اسرائیل کا شراکت دار، ایمنسٹی انٹرنیشنل ثبوت سامنے لے آیا

عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی نئی رپورٹ 'میڈ ان انڈیا' میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی مسلسل فراہمی سے غزہ میں نسل کشی میں شراکت داری کا شدید خطرہ موجود ہے۔
Read More...

موجودہ نظام تباہ ہوچکا، نئے انتظامی یونٹس اور صوبے وقت کی ضرورت ہیں: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان اکنامک سمٹ سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو میں ملکی ترقی اور مسائل کے حل کے لیے نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
Read More...