رزمک اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک، میجر احسان الٰہی…

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 12 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک؛ فائرنگ کے تبادلے میں میجر حافظ احسان الٰہی شہید۔
Read More...

پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے؛ جی ایچ کیو میں پی ایل اے کے 99ویں یومِ تاسیس کی تقریب

جی ایچ کیو راولپنڈی میں چینی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے 99ویں یومِ تاسیس کی تقریب؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی سفیر کی شرکت، پاک چین دفاعی شراکت داری مضبوط بنانے کا اعادہ۔
Read More...

دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا ختم کر دیں گے؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک بھر میں 40 ہزار سے زائد آئی بی اوز کیے گئے؛ بلوچستان کے مسائل، مسنگ پرسنز، افغان طالبان اور کشمیر پر اہم اہم انکشافات۔
Read More...