ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردانہ حملہ؛ ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید، 15 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے اور جوابی کارروائی میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکار شہید جبکہ 15 خوارج ہلاک ہو گئے۔
Read More...

امریکہ ایران کشیدگی کم کرنے اور اسلام آباد ایم او یو پر لانے کیلئے کوشاں ہیں: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان معاملات کو معمول پر لانے اور اسلام آباد ایم او یو پر عملدرآمد کے لیے سفارتی کوششیں کر رہا ہے۔
Read More...

نیویارک آمد پر گرفتاری سے نمٹنے کیلئے خصوصی دستے تیار ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نیویارک میں اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتاری کی صورت میں ان کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی دستے موجود ہوں گے۔
Read More...

کویت کے وزیر خارجہ جراح جابر الاحمد الصباح کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون…

کویت کے وزیر خارجہ جراح جابر الاحمد الصباح نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More...