آزاد کشمیر میں فارم 47 کی تاریخ دہرائی گئی، وفاقی حکومت کی الٹی گنتی کا وقت شروع ہوگیا، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور الیکشن کمیشن پر دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے 'فارم 47 پلس' قرار دیا؛ عظمیٰ بخاری کا شدید ردعمل۔
Read More...