سوات کے علاقے کبل میں تھانے کے باہر خودکش دھماکا؛ 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید

سوات کے علاقے کبل میں تھانے کے مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید اور متعددد زخمی؛ ابتدائی تحقیقات میں حملہ آور کے افغان شہری ہونے کا انکشاف۔
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی ’آپریشن 11 گرج‘ کے تحت باجوڑ اور خیبر میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ’آپریشن 11 گرج‘ کے تحت باجوڑ اور خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا؛ کارروائیوں کی ویڈیو بھی جاری۔
Read More...

میرے تخلیقی اثاثے پر ڈاکہ ڈالا گیا: ‘عینک والا جن’ کی بغیر اجازت اے آئی فلم بننے پر…

پاکستان کے مقبول ترین بچوں کے ڈرامے 'عینک والا جن' کے خالق اور ڈائریکٹر حفیظ طاہر نے بغیر اجازت اے آئی اینیمیٹڈ فلم بنانے پر شدید غصے اور قانونی کارروائی کا اشارہ دیا ہے۔
Read More...

کشمیری مہاجرین کا حقِ رائے دہی آئینی حق ہے، نظرانداز نہیں کیا جا سکتا؛ میر واعظ عمر فاروق

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کا حقِ رائے دہی ان کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔
Read More...

مزید جنگی جہاز نہ ملا تو اسرائیل کے بجائے امریکا کے دفاع کو ترجیح دیں گے، امریکی جنرل کا پینٹاگون کو…

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یورپ میں تعینات اعلیٰ امریکی جنرل الیکسس گرنگیوچ نے پینٹاگون کو خبردار کیا ہے کہ مزید جنگی جہاز نہ ملنے پر وہ اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کو ترجیح دیں گے۔
Read More...