عمران خان کی قیدِ تنہائی کے الزامات بے بنیاد ہیں: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی ہائی کورٹ میں رپورٹ

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے الزامات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔
Read More...

پاک امریکا انسدادِ دہشت گردی مذاکرات: ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور داعش خلاف مشترکہ کارروائی پر اتفاق

واشنگٹن میں پاک امریکا انسدادِ دہشت گردی مذاکرات کے چوتھے دور میں دونوں ممالک نے ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور داعش کے خلاف مشترکہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کر لیا۔
Read More...

مسلح افواج ریلیف اور بحالی کے کاموں میں این ڈی ایم اے کی مدد کے لیے تیار ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے این ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرکے مون سون تیاریوں کا جائزہ لیا اور کہا کہ مسلح افواج ریلیف و ریسکیو میں مد د کے لیے مکمل تیار ہیں۔
Read More...

مسئلہ بجلی کی پیداوار نہیں، ذخیرہ اور مؤثر استعمال ہے: وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری

وفاقی وزیرِ توانائی اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسئلہ بجلی کی پیداوار نہیں بلکہ مؤثر استعمال اور اسٹوریج کا ہے، حکومت مقامی بیٹری مینوفیکچرنگ پالیسی لائے گی۔
Read More...