"موجودہ سیزن ممکنہ طور پر میرا آخری سال ہو سکتا ہے”، کرسٹیانو رونالڈو کا بڑا اعلان

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کیریئر کے خاتمے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ سیزن ممکنہ طور پر ان کے فٹبال کیریئر کا آخری سال ثابت ہو سکتا ہے۔
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل ملاقاتوں پر اڈیالہ جیل انتظامیہ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی ہے، جس کے مطابق ان کا باقاعدگی سے طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔
Read More...

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان اور حمایت کا خیرمقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے' پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے کے امن و دفاع کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
Read More...