بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر حکومت کو اعتراض نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر عدالت بانی پی ٹی آئی کو رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے مقدمات…
Read More...

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پروپیگنڈا بے نقاب، جے آئی ٹی کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ریاست مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈا میں ملوث ہونے کے حیران کن شواہد سامنے آئے ہیں۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت اور اس کے قریبی رشتہ دار بھی اس مہم میں شامل پائے گئے ہیں۔ تحقیقات کے…
Read More...

خواب بکھر چکے، جنگ بے مقصد — کیا ہمیں رک جانا چاہیے؟ ایک بلوچ سرمچار کا کھلا خط

پیارے بلوچ بھائیو اور بہنوں برسوں سے میں نے اپنے کندھے پر بندوق اٹھائی، پہاڑوں میں بھٹکتا رہا اور اپنے ساتھیوں کو ایک ایک کر کے گرتے دیکھا۔ میں نے نوجوان بلوچوں کا خون اس سنگلاخ زمین پر بہتے دیکھا، جو ہمارا گھر ہے۔ میں نے بھوک، پیاس اور…
Read More...

پاکستان کے لاجسٹکس سیکٹر میں ترقی کی نئی راہیں

پاکستان کے لاجسٹکس سیکٹر میں ایک بڑی پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے، جہاں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اشتراک سے جدید روڈ فریٹ لاجسٹکس کا ایک نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ حال ہی میں کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) اور ڈی…
Read More...

آئی ایم ایف کا پاکستان پر زور: ریونیو بڑھاؤ، اخراجات کم کرو

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو مالی استحکام کے لیے ریونیو میں اضافہ اور سرکاری اخراجات میں کمی کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں، جن میں موجودہ مالی…
Read More...

یو اے ای کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی کا اعلان

کراچی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیثی نے کہا ہے کہ آئندہ برسوں میں یو اے ای پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرے گا۔ کراچی کی بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں دیے گئے خصوصی افطار ڈنر کے دوران قونصل جنرل نے…
Read More...

بنگلہ دیشی فوج میں بغاوت کی افواہیں بے بنیاد، بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی فوج نے بھارتی میڈیا کی جانب سے پھیلائے جانے والے بغاوت کے جھوٹے دعووں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیشی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا…
Read More...

بلاول بھٹو کا وزیراعظم ہاؤس سے اغوا کی کوشش کا بڑا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ وہ جب وزیراعظم کے بیٹے تھے تو انہیں وزیراعظم ہاؤس سے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان کے لیے کوئی…
Read More...

جعفر ایکسپریس حملے کے پیچھے بھارت، پاکستان کا بڑا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس دہشت گردی کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ بلوچستان کے ضلع بولان میں جعفر…
Read More...

چین کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت، پاکستان سے سیکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان

چین نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے بیان میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط…
Read More...