اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کا پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ، صدر و وزیراعظم نے استقبال کیا

اسلام آباد: اردن کے فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایئرپورٹ پر گرمجوشی سے استقبال کیا۔ شاہی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود میں آمد پر پاک فضائیہ…
Read More...

میڈیا، ثقافت اور تعلیم میں پاکستان-اردن تعاون کے مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اردن کے درمیان اسٹریٹجک اور اقتصادی تعلقات بڑھانے اور…
Read More...

مسٹر بیسٹ کے مداحوں کے لیے خوشخبری: ویڈیوز پر مبنی تھیم پارک اب سعودی عرب میں

دنیا کے مقبول ترین یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جیمز ڈونلڈسن) نے سعودی عرب میں اپنا پہلا تھیم پارک ’’بیسٹ لینڈ‘‘ باضابطہ طور پر کھول دیا ہے۔ یہ تھیم پارک ان کی وائرل ویڈیوز، چیلنجز اور گیم اسٹائل انٹرٹینمنٹ سے متاثر ہو کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ افتتاحی…
Read More...

بابر اعظم کی سنچری کے ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ برابر

اسلام آباد: پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ بابر اعظم نے اس موقع پر قومی ریکارڈ برابر کیا جو سابق اسٹار بیٹر…
Read More...

پاکستان کی شاندار فتح: سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی

راولپنڈی: پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کو شاندار انداز میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا کے 289 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 49ویں اوور میں محض دو وکٹوں کے نقصان…
Read More...

نواز شریف معمول کے طبی معائنے کے لیے لندن روانہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرون ملک اپنے معمول کے طبی معائنے کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، نواز شریف جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے۔ نواز شریف سوا 9 بجے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے…
Read More...

پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی پر ہیکنگ کوشش ناکام، ڈیٹا محفوظ

لاہور: پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی پر غیرملکی ہیکرز کی جانب سے سائبر حملہ کیا گیا، تاہم حکام نے اسے ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے بتایا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور فارنزک سائنس ایجنسی کی ٹیموں نے بروقت کارروائی…
Read More...

پاکستان نے افغان پھلوں کی ایران سے درآمد کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغان نژاد تازہ پھلوں کی ایران کے راستے درآمد کی ایک کوشش ناکام بنا دی، جس کا مقصد دوطرفہ تجارت کی معطلی کے دوران متبادل راستہ اختیار کرنا تھا۔ اس وقت افغانستان کے لیے 5,500 سے زائد ٹرانزٹ کنٹینرز پاکستان میں…
Read More...

معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت، بھارت کی اسرائیلی کے ساتھ مل کر دفاعی استعداد بڑھانے کی کوششیں

نیویارک: معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت نے اسرائیل سے جدید میزائل سسٹمز کی خریداری اور مقامی سطح پر تیاری میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اسرائیل کی وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل جنرل (ر) امیر بارام نے…
Read More...

ملک میں چینی کی قیمت 229 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ہے اور زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 229 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے اضافہ ہوا، جو 210 روپے سے بڑھ کر 229 روپے…
Read More...