logo

سوشل نیوز نیٹ ورک

  • صفحہ اول
  • اہم ترین
  • نیشنل
  • انٹرنیشنل
  • سپورٹس
  • کاروبار
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • بلاگز/کالم
  • وی لاگز/ویڈیوز
  • صفحہ اول
  • اہم ترین
  • نیشنل
  • انٹرنیشنل
  • سپورٹس
  • کاروبار
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • بلاگز/کالم
  • وی لاگز/ویڈیوز
logo

سوشل نیوز نیٹ ورک

  • صفحہ اول
  • اہم ترین
  • نیشنل
  • انٹرنیشنل
  • سپورٹس
    • کاروبار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • شوبز
    • بلاگز/کالم
    • وی لاگز/ویڈیوز
  • صفحہ اول
  • اہم ترین
  • نیشنل
  • انٹرنیشنل
  • سپورٹس
    • کاروبار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • شوبز
    • بلاگز/کالم
    • وی لاگز/ویڈیوز
  • صفحہ اول
  • ویب ڈیسک
  • Page 22

Author

ویب ڈیسک

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے، ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

ویب ڈیسک اگست 24, 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ تہران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔
Read More...

بنگلا دیش نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا

ویب ڈیسک اگست 24, 2026
آسٹریلیا کے خلاف 1-1 سے سیریز برابر کرنے کے بعد بنگلا دیش نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کر کے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔
Read More...

ایران سے جنگ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کی کمزوری عیاں کر دی: فنانشل ٹائمز

ویب ڈیسک اگست 24, 2026
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ میں میزائل اور ڈرون حملوں نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کے مستقبل اور تحفظ پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
Read More...

اے سی سی انتخابات میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، بھارتی حمایت یافتہ پینل کو کلین سویپ شکست

ویب ڈیسک اگست 23, 2026
بنکاک میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی پینل کو شکست دے کر ڈائریکٹرز کی تینوں نشستیں جیت لیں۔
Read More...

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ویب ڈیسک اگست 23, 2026
لاہور میں گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بوال آ گیا ہے، جہاں فی کلو نرخوں میں 100 سے 150 روپے تک کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Read More...

میر رضا کیس: سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک اگست 23, 2026
سندھ کابینہ نے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دیدی، جبکہ مقتول کے والدین نے فیصلہ مسترد کر دیا۔
Read More...

طالبان حکومت نے افغانستان بھر میں ہر قسم کے مظاہروں پر مکمل پابندی عائد کر دی

ویب ڈیسک اگست 23, 2026
افغانستان کی طالبان حکومت نے نئے 'قانونِ شرطہ' کی منظور دیتے ہوئے ملک بھر میں تمام اقسام کے احتجاجی مظاہروں اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
Read More...

یونیسکو نے 12 تاریخی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کر لیا

ویب ڈیسک اگست 23, 2026
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پاکستان کے 12 نئے تاریخی و ثقافتی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کر لیا جس کے بعد کل تعداد 37 ہو گئی ہے۔
Read More...

ایرانی ہیکرز کے سائبر حملے سے برطانوی پاور پلانٹ 4 دن کے لیے بند: دی ٹیلی گراف کا انکشاف

ویب ڈیسک اگست 23, 2026
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکومت سے منسلک ہیکرز کے سائبر حملے سے برطانیہ کا ایک پاور پلانٹ چار دنوں تک مکمل طور پر غیر فعال رہا۔
Read More...

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی پر الرٹ جاری

ویب ڈیسک اگست 23, 2026
راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے تیز بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی، واسا اور ریسکیو 1122 نے حساس علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔
Read More...
Older Posts
Newer Posts

تازہ ترین

قیدیوں کا نجی اسپتال میں علاج کا معاملہ: وفاقی آئینی عدالت نے عمران خان کیس کا…

ویب ڈیسک ستمبر 15, 2026

حوثیوں کے ڈرون اور میزائل حملے: سعودی اتحادی افواج کا بھرپور جواب دینے…

ستمبر 15, 2026

ملک میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی کی تجویز زیرِ غور

ستمبر 15, 2026

سانحہ پمز: آتشزدگی کی انکوائری رپورٹ جاری، 14 نومولود بچوں کی موت کی…

ستمبر 15, 2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم فیصلہ: شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے…

ستمبر 15, 2026

ایران میں تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کے ڈرامائی ریسکیو…

ستمبر 15, 2026

حکومت کا عوام پر نیا پیٹرول بم: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار…

ستمبر 14, 2026

امریکا کا یمن کے حوثی گروپ کے ساتھ براہِ راست بات چیت کا انکشاف، نائب…

ستمبر 14, 2026

ای سی سی کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکج کی…

ستمبر 14, 2026

انسداد دہشت گردی عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24…

ستمبر 14, 2026
Prev Next 1 of 259
logo

Your Digital Eye

  • صفحہ اول
  • اہم ترین
  • نیشنل
  • انٹرنیشنل
  • سپورٹس
  • کاروبار
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • بلاگز/کالم
  • وی لاگز/ویڈیوز
  • صفحہ اول
  • اہم ترین
  • نیشنل
  • انٹرنیشنل
  • سپورٹس
  • کاروبار
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • شوبز
  • بلاگز/کالم
  • وی لاگز/ویڈیوز

Follow Us

Whatsapp Facebook X-twitter Youtube
logo

Your Digital Eye

Follow Us

Whatsapp Facebook X-twitter Youtube

.Copyright © 2026. socialnews.pk. All Rights Reserved