تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں صرف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، سکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی حکام نے تیراہ میں بڑے فوجی آپریشن کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں اور یہ جھوٹا پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے۔
Read More...