سانحہ پمز پر وزیراعظم کی شدید برہمی، وفاقی سیکریٹری صحت معطل، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی قائم

پمز اسپتال نرسری آتشزدگی کیس پر وزیراعظم شہباز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا اور اعلیٰ سطحی انکوائری تشکیل دے دی۔
Read More...