اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی، 14 نومولود بچے جھلس کر جاں بحق

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں ائیرکنڈیشنر کمپریسر پھٹنے اور شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے، وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
Read More...