ایران پر حملے بند نہیں کیے، ضرورت پڑی تو مزید فوجی کارروائی ہوگی: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ

امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عسکری کارروائیاں ختم نہیں ہوئیں جبکہ وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اقتصادی پابندیوں پر توجہ مرکوز کرنے کی تصدیق کی ہے۔
Read More...