بنوں فتح خیل چوکی حملے کے بعد کے پی پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں ماسٹر مائنڈ کے بھتیجے سمیت…

بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی واقعے کے بعد خیبرپختونخوا پولیس نے بڑے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران حملے کے ماسٹر مائنڈ کے بھتیجے اور اہم کمانڈر سمیت 5 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پولیس کو خراجِ تحسین پیش…
Read More...

فی الحال 28 ویں آئینی ترمیم کے کوئی آثار نہیں، اتحادیوں کی رضامندی کے بغیر پراسیس نہیں ہوگا؛ وفاقی…

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اتحادیوں اور صدر و وزیراعظم کی مشاورت اور مکمل اتفاقِ رائے کے بغیر 28 ویں آئینی ترمیم کا کوئی امکان نہیں ہے۔
Read More...

امریکہ ایران امن مذاکرات میں تیزی؛ وزیرِ داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر تہران پہنچ گئے، ایرانی ہم…

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایران اور امریکہ کے درمیان جاری امن عمل کے تناظر میں اہم پیغام لے کر دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔
Read More...

پاکستانی فضائی حدود کی بندش اور مشرقِ وسطیٰ بحران کا بڑا جھٹکا؛ ‘ایئر انڈیا’ کا سالانہ…

مشرقِ وسطیٰ کے بحران اور پاکستان کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارتی قومی ایئرلائن "ایئر انڈیا" شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق ایئرلائن کا سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
Read More...

گورنر فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے عید الاضحیٰ کے پیشِ نظر صوبے میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کی تجویز دی ہے، جس سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اتفاق کر لیا ہے۔ اب کے پی میں بھی مارکیٹیں دیر تک کھل سکیں گی۔
Read More...

صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے اثرات؛ بیجنگ نے ایران کی حمایت میں ’احتیاط‘ برتنا شروع کر دی، امریکی مندوب…

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب مائیکل والٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران کی حمایت سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے اور جوہری ہتھیاروں سمیت آبنائے ہرمز کے معاملے پر اہم اتفاقِ رائے پایا گیا ہے۔
Read More...

سرمایہ کاری کے نظام میں بڑی اصلاحات؛ وفاقی حکومت کا ‘بورڈ آف انویسٹمنٹ’ کو ایس آئی ایف…

وفاقی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو تیز اور مؤثر بنانے کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ عمل وزیراعظم کے دورہ چین سے قبل مکمل ہونے کا امکان ہے۔
Read More...

’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے سیکوئل کی تیاریاں تیز؛ عامر خان کا گرین سگنل، وکی کوشل کی انٹری اور کہانی میں بڑے…

بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے سیکوئل سے متعلق بڑی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔ عامر خان نے پروجیکٹ پر کام شروع کر دیا ہے جبکہ کہانی میں نئے کرداروں اور ایک طویل ٹائم جمپ کی خبروں نے مداحوں کو پرجوش کر دیا ہے۔
Read More...

پاکستانی بولرز کا شاندار کم بیک؛ محمد عباس اور خرم شہزاد نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی،…

سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلادیشی ٹیم لٹن داس کی سنچری کی بدولت 278 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے ہیں۔
Read More...

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل اور آئی سی سی میٹنگ کا دعوت نامہ موصول

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو احمد آباد میں شیڈول آئی پی ایل فائنل اور آئی سی سی بورڈ میٹنگ کا باضابطہ دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ ان کی بھارت روانگی کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔
Read More...