حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو معمولی ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق، نئی قیمتوں کا اطلاق…
Read More...

موسیقی کے میدان میں شاندار خدمات کا اعتراف؛ نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کو ‘ستارہِ امتیاز’…

پاکستان کی نامور گلوکارہ اور سماجی کارکن حدیقہ کیانی کو فنِ موسیقی میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ قومی اعزاز 'ستارہِ امتیاز' سے نواز دیا گیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ باوقار تقریب میں یہ اعزاز پیش کیا گیا۔
Read More...

پاکستان کی اپیل پر ایران سے جنگ بندی کی، ضرورت پڑی تو دوبارہ حملہ کریں گے؛ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ایران سے جنگ بندی کی، تاہم انہوں نے تہران کو دوبارہ حملے اور مکمل تباہی کی دھمکی بھی دے دی ہے۔
Read More...

سفارت کاری کی بڑی کامیابی؛ امریکی تحویل سے 11 پاکستانی اور 20 ایرانی شہری رہا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ امریکی تحویل میں لیے گئے جہازوں سے 11 پاکستانیوں اور 20 ایرانی شہریوں کو بحفاظت رہا کروا لیا گیا ہے، جو آج رات اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
Read More...

عید الاضحیٰ پر تاجروں اور عوام کے لیے بڑا ریلیف؛ پنجاب بھر میں یکم جون تک رات 8 بجے دکانیں بند کرنے…

حکومتِ پنجاب نے عید الاضحیٰ کے پیش نظر تاجر برادری کے دیرینہ مطالبے پر یکم جون 2026 تک کاروباری اوقات کار کی بندش کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ صوبے بھر کی مارکیٹیں اور شاپنگ مالز اب دیر تک کھلے رہ سکیں گے۔
Read More...

سرکاری افسران کے گرد گھیرا تنگ؛ کرپشن کے خاتمے کے لیے ‘مصنوعی ذہانت’ (AI) مانیٹرنگ سسٹم…

حکومت نے کرپشن روکنے کے لیے جدید ترین آئیڈیا اپنا لیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ کے مطابق، مصنوعی ذہانت (AI) کا نظام جائز آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے افسران پر "ریڈ فلیگ" الرٹ جاری کرے گا، جس کے بعد ایف بی آر تحقیقات کا مجاز ہوگا۔
Read More...

تائیوان چین کا اٹوٹ انگ، ‘ون چائنا پالیسی’ پر قائم ہیں؛ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی…

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان 'ون چائنا پالیسی' پر سختی سے کاربند ہے اور تائیوان کو چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ سمجھتا ہے۔ بریفنگ میں چینی وزیرِ خارجہ کے ساتھ گفتگو کو غلط رنگ دینے کی بھی تردید کی گئی۔
Read More...

شکست کے بعد پاکستان ٹیم پر آئی سی سی کا بڑا ایکشن؛ سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ، ٹیسٹ…

بنگلادیش کے خلاف میرپور ٹیسٹ میں 104 رنز سے عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 پوائنٹس کی کٹوتی کا بڑا جھٹکا لگا ہے۔
Read More...

پاکستانی ثالثی ناکام نہیں ہوئی، مذاکرات مشکلات کا شکار ہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا نئی…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان کی ثالثی کوششیں ناکام نہیں ہوئیں، تاہم امریکی رویے اور عدم اعتماد کے باعث عمل مشکلات کا شکار ہے۔
Read More...

امریکہ اور چین کو ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ پارٹنر ہونا چاہیے؛ امریکی اور چینی صدور کی اہم ملاقات،…

چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بیجنگ میں تاریخی ملاقات ہوئی۔ چینی صدر نے حریف کے بجائے شراکت داری پر زور دیا، جبکہ ٹرمپ نے تجارت کو مذاکرات کا بنیادی مرکز قرار دیا۔
Read More...