سائنس فکشن کہانیوں سے متاثر اے آئی بوٹ بے قابو؛ صرف 9 سیکنڈ میں کمپنی کا پورا پروڈکشن ڈیٹا بیس اور…

ایک سنسنی خیز واقعے میں کار رینٹل کمپنی کا اے آئی بوٹ صرف 9 سیکنڈ میں سیکیورٹی حدود توڑ کر پورا پروڈکشن ڈیٹا بیس اور اس کے بیک اپس مٹا کر بے قابو ہو گیا۔ اینتھروپک کے محققین کا کہنا ہے کہ اے آئی ماڈلز سائنس فکشن فلموں اور کہانیوں کے ولن…
Read More...

پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں تیزی؛ فروری سے اپریل تک 10 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیر…

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق فروری سے اپریل 2026 کے دوران ملک میں 10 ہزار 511 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ادا شدہ سرمائے میں 218 فیصد کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Read More...

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیوں پر پاک فوج کا دندان شکن جواب؛ دھمکی "ذہنی دیوالیہ پن اور جنگی…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) نے بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز انٹرویو پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ذہنی دیوالیہ پن قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایک ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی کے نتائج بھارت کے لیے تباہ کن ہوں گے۔
Read More...

اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف

معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے ہراسانی کے ناخوشگوار واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے خود کو غیر محفوظ ماحول سے الگ کر کے فوری طور پر پروڈکشن ہاؤس کو رپورٹ کیا۔
Read More...

بنوں فتح خیل چوکی حملے کے بعد کے پی پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں ماسٹر مائنڈ کے بھتیجے سمیت…

بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی واقعے کے بعد خیبرپختونخوا پولیس نے بڑے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران حملے کے ماسٹر مائنڈ کے بھتیجے اور اہم کمانڈر سمیت 5 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پولیس کو خراجِ تحسین پیش…
Read More...

فی الحال 28 ویں آئینی ترمیم کے کوئی آثار نہیں، اتحادیوں کی رضامندی کے بغیر پراسیس نہیں ہوگا؛ وفاقی…

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اتحادیوں اور صدر و وزیراعظم کی مشاورت اور مکمل اتفاقِ رائے کے بغیر 28 ویں آئینی ترمیم کا کوئی امکان نہیں ہے۔
Read More...

امریکہ ایران امن مذاکرات میں تیزی؛ وزیرِ داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر تہران پہنچ گئے، ایرانی ہم…

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایران اور امریکہ کے درمیان جاری امن عمل کے تناظر میں اہم پیغام لے کر دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔
Read More...

پاکستانی فضائی حدود کی بندش اور مشرقِ وسطیٰ بحران کا بڑا جھٹکا؛ ‘ایئر انڈیا’ کا سالانہ…

مشرقِ وسطیٰ کے بحران اور پاکستان کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارتی قومی ایئرلائن "ایئر انڈیا" شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق ایئرلائن کا سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
Read More...

گورنر فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے عید الاضحیٰ کے پیشِ نظر صوبے میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کی تجویز دی ہے، جس سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اتفاق کر لیا ہے۔ اب کے پی میں بھی مارکیٹیں دیر تک کھل سکیں گی۔
Read More...