بجٹ 27-2026؛ آئی ایم ایف کا سیلز ٹیکس کی تمام چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ، 15 ہزار 264 ارب روپے کا بھاری…

آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان بجٹ مذاکرات کے آخری روز عالمی ادارے نے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کا استثنیٰ ختم کرنے اور آئندہ مالی سال کے لیے 15,264 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read More...

پاکستان کی متحدہ عرب امارات کے براکہ جوہری پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ پر 17 مئی 2026 کو ہونے والے ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور جوہری سلامتی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
Read More...

سلہٹ ٹیسٹ؛ بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 390 رنز بنا کر پاکستان کو 437 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا،…

سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز میں 390 رنز بنا کر پاکستان کو جیت کے لیے 437 رنز کا مشکل ہدف دیا ہے۔ خراب روشنی کے باعث کھیل جلد ختم کر دیا گیا، پاکستان چوتھے روز ہدف کا تعاقب شروع کرے گا۔
Read More...

بجٹ 27-2026؛ ایف پی سی سی آئی کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کرنے اور سپر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کے لیے اپنی تجاویز وزارتِ خزانہ کو بھیج دی ہیں، جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس 35 فیصد سے کم کر کے 30 فیصد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Read More...

"میری اور سلمان آغا کی وکٹیں ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئیں”، اچھی پچ کے باوجود پارٹنر شپ نہ لگا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے سلہٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر کہا ہے کہ ٹیم کسی ذہنی رکاوٹ کا شکار نہیں، تاہم بڑی شراکت داریاں (پارٹنر شپس) نہ بن پانا شکست کا سبب بن رہا ہے۔
Read More...

امریکا اور ایران میں براہِ راست مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے پُرعزم ہوں، وزیراعظم شہباز شریف

برطانوی اخبار 'سنڈے ٹائمز' کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان، امریکہ اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کلیدی کردار کی…
Read More...

سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کی تاریخی قانونی و سفارتی فتح؛ عالمی ثالثی عدالت نے بھارتی مؤقف مسترد کر…

عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مؤقف کو بین الاقوامی قانون کے مطابق قرار دیتے ہوئے بھارت کی جانب سے پانی کو سیاسی ہتھیار بنانے کی کوشش مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے کشن گنگا اور رتلے ہائیڈرو منصوبوں کے ڈیزائن اور ذخیرہ آب پر…
Read More...

پاکستان میں ذی الحج 1447ھ کا چاند نظر آگیا؛ یکم ذوالحجہ کل اور عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی…

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک بھر سے معتبر شہادتیں موصول ہونے کے بعد پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔
Read More...

امریکی سینٹکام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے پاکستان کو انسدادِ دہشت گردی کا قابلِ اعتماد اور کلیدی…

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں پاکستان کو انسدادِ دہشت گردی کا قابلِ اعتماد شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں داعش خراسان کے خلاف جنگ میں اسلام آباد کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
Read More...

اسرائیل فوری جنگ کے لیے تیار، صدر ٹرمپ کے آخری سگنل کا انتظار؛ امریکی میڈیا کے سنسنی خیز انکشافات

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکار ہونے کے بعد امریکہ اور اسرائیل اب تک کی شدید ترین عسکری کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں، جو آئندہ ہفتے شروع ہو سکتی ہے۔
Read More...