ایف بی آر کے محصولات میں تاریخی کمی؛ 11 ماہ کا ٹیکس شارٹ فال 868 ارب روپے تک پہنچ گیا

مالی سال 2025-26 کے پہلے 11 ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کا ٹیکس شارٹ فال 868 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔ مئی کا ہدف ناکام ہونے کے بعد اب جون میں 2,752 ارب روپے جمع کرنے کا بڑا چیلنج درپیش ہے۔
Read More...

پاکستان امریکہ کا مخلص دوست ہے، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار شاندار ہے؛ امریکی وزیر دفاع پیٹ…

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے سنگاپور میں 'شانگری لا ڈائیلاگ' کے دوران پاکستان کو امریکہ کا مخلص دوست قرار دیتے ہوئے ایران امریکہ امن مذاکرات میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کی بھرپور تعریف کی ہے۔
Read More...

پاکستان نے اپنے 1000ویں ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے دھول چٹا دی

پاکستان نے اپنے 1000ویں تاریخی ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی۔ ڈیبیو کرنے والے نوجوان عرفات منہاس نے 5 وکٹیں لے کر 42 سالہ قومی ریکارڈ توڑ ڈالا، جبکہ بابر اعظم اور غازی غوری نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں۔
Read More...

مودی کی 10 سالہ مہم ناکام، پاکستان عالمی سفارت کاری کا مرکز بن گیا

عرب میڈیا نیٹ ورک 'الجزیرہ' کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 10 سالہ مہم بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ پاکستان آج واشنگٹن، بیجنگ، تہران اور ریاض کے ساتھ مضبوط سفارتی روابط برقرار رکھے ہوئے…
Read More...

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی دو حصوں میں تقسیم؛ 20 سے زائد ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔ 20 سے زائد ارکان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گورننس اور فنڈز کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، جبکہ حکومت نے ان خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔
Read More...

مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کیے جانے کا امکان؛ صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے…

پاکستان کا آئندہ مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ 5 جون 2026 کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس طلب کرلیے ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے…
Read More...

پاکستان کرکٹ کی 1000 ون ڈے میچز کے کلب میں شاندار انٹری

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی میں پہلا ون ڈے کھیل کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ پاکستان دنیا میں 1000 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والا تیسرا ملک بن گیا ہے۔ آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے شاہین آفریدی کو خصوصی سوینئر پیش کیا۔
Read More...

ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے، ضرورت پڑی تو فوجی آپریشن دوبارہ شروع کر سکتے ہیں؛ امریکی…

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے سنگاپور میں ایشیا کے سب سے بڑے دفاعی فورم سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر ایران سے معاہدہ نہ ہو سکا تو امریکہ دوبارہ حملے کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے چین کو بھی خطے میں امریکی پوزیشن کا احترام…
Read More...

فلسطین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ابراہیمی معاہدے پر افواہیں دم توڑ جائیں گی؛ اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جب تک القدس الشریف دارالحکومت کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوتی، پاکستان ابراہیمی معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔
Read More...

ایران ڈیل پر سسپنس برقرار؛ وائٹ ہاؤس سچویشن روم کا 2 گھنٹے طویل اجلاس بے نتیجہ ختم، صدر ٹرمپ حتمی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایران سے متعلق اہم اجلاس بغیر کسی حتمی فیصلے کے ختم ہو گیا ہے۔ معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجہ قطر میں منجمد فنڈز اور امریکی شرائط بتائی جا رہی ہیں۔
Read More...