واقعہ کربلا ہمیں اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے، یومِ عاشور پر صدر و وزیراعظم کا پیغام

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور پر اپنے پیغامات میں واقعہ کربلا کو ایثار و حق گوئی کی عظیم زندہ درسگاہ قرار دیا ہے، جبکہ وزیراعظم نے تشدد کے متاثرین کی حمایت کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مظلومین…
Read More...

امریکی تحویل سے رہا 22 ایرانی ارکان کراچی پہنچ گئے؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فورسز کی جانب سے بحیرہ عرب میں روکے گئے جہاز 'لیونور/ڈاوینا' کے عملے کے 22 ایرانی ارکان بحفاظت کراچی پہنچ گئے ہیں، جنہیں ایرانی قونصل خانے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Read More...

عرب ممالک میں امریکی فوجی تنصیبات پر ایران کے تابڑ توڑ حملے؛ امریکا مشرقِ وسطیٰ سے اپنے جنگی اڈے…

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے بحرین میں قائم امریکی بحریہ کے تزویراتی اڈے کو 40 کروڑ ڈالر کا شدید نقصان پہنچا ہے، جس کے بعد امریکا اپنے اڈے اسرائیل اور مغرب منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے۔
Read More...

ایران جنگ میں پاکستان کا سفارتی کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ میں تناؤ کم کرنے اور صلح کروانے میں پاکستان کا تزویراتی کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کم کرنے کے معاملے پر حکومت اور آئل کمپنیوں کے درمیان شدید اختلافات

پاکستان کی آئل انڈسٹری (او ایم سیز اور ریفائنریز) اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین پر شدید تنازع کھڑا ہو گیا ہے، جہاں انڈسٹری نے اوگرا پر عالمی پلاٹس نرخوں کے غلط حساب کتاب کا الزام لگایا ہے۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ ایکواڈور کا عالمی فٹبال میں بڑا اپ سیٹ، جرمنی کو 1-2 سے ہرا کر ناک آؤٹ راؤنڈ میں…

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایکواڈور نے مضبوط حریف جرمنی کو 1-2 سے اپ سیٹ شکست دے کر بہترین تیسرے نمبر کی ٹیم کے طور پر ناک آؤٹ (آخری 32) مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
Read More...

ملک میں مون سون سسٹم داخل؛ لاہور سمیت پنجاب میں بارشوں کا آغاز، کراچی میں تیز ہواؤں اور بوندا باندی…

محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون سسٹم کے داخلے کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر تیز ہواؤں اور بوندا باندی کی پیشگوئی کر دی ہے۔
Read More...

افغان طالبان کی جانب سے فتنہ الخوارج کی پشت پناہی کا عالمی اعتراف

افغانستان کے لیے برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ لنڈسے نے افغان ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ فتنہ الخوارج ایک باقاعدہ دہشت گرد گروہ ہے جس کو افغان طالبان رجیم کی مکمل حمایت اور سرپرستی حاصل ہے۔
Read More...