ملک میں توانائی کا بحران؛ پاکستان نے جولائی کے لیے مہنگا ترین ایل این جی اسپاٹ کارگو خرید لیا

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے جولائی کے لیے 21.88 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے ریکارڈ مہنگے ریٹ پر ایک اور ایل این جی اسپاٹ کارگو خریدنے کی منظوری دیدی ہے۔
Read More...

16 برس بعد اسپین نے دوبارہ ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا؛ فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے…

نیویارک نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تاریخی فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار عالمی تاج اپنے سر سجا لیا۔
Read More...

وفاقی حکومت کا رواں مالی سال بھی کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے جاری مالی سال کے دوران اخراجات کنٹرول کرنے کے لیے 3 سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی سمیت کفایت شعاری پالیسی میں توسیع کی منظوری دیدی ہے۔
Read More...

پوری قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ ہے؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 کے طلبہ و طالبات سے خصوصی…

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سمر کیمپ 2026 میں شریک 4 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات سے خصوصی نشست کی، جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More...

سرکاری ملازمتوں کے شوق میں نمایاں کمی؛ 4 سال میں سی ایس ایس امیدواروں کی تعداد 48 فیصد گر گئی

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 4 برسوں کے دوران سی ایس ایس اور وفاقی عمومی بھرتیوں کے امیدواروں کی تعداد میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔
Read More...

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ؛ پولیس نے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر…

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والے کار سوار نوجوان کو پولیس نے اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
Read More...

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا بڑا میزائل حملہ؛ 2 امریکی فوجی ہلاک، کئی طیارے تباہ، سینٹکام کا…

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعتراف کیا ہے کہ اردن میں ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 2 امریکی فوجی ہلاک، 4 زخمی اور ایک اہلکار لاپتا ہو گیا ہے۔
Read More...