آزاد کشمیر میں پرامن الیکشن ہضم نہیں ہوئے، پرتشدد جتھوں کو طاقت سے کچلا جائے گا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں پرامن الیکشن کو متنازع بنانے والے پرتشدد جتھوں کو قانون کی طاقت سے کچلا جائے گا۔
Read More...

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ: میرپور ڈویژن میں ن لیگ 9 نشستوں کے ساتھ نمایاں، پی پی 4 پر کامیاب

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 9 جبکہ پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔
Read More...