افغان حکومت کو پاکستان سے تعلقات یا ٹی ٹی پی کی حمایت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان سے تعلقات یا ٹی ٹی پی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، جبکہ خلیجی کشیدگی میں پاکستان اور عمان مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔
Read More...

پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کی آمد: ہیوگو بینک کے پیڈ اپ کیپیٹل میں 1.5 ارب روپے کا اضافہ

ایس ای سی پی نے ہیوگو بینک کے پیڈ اپ کیپیٹل میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس سے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے کمرشل آغاز کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
Read More...