ایران میں حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام: موساد سربراہ نے 2 سینئر عہدیداروں کو ہٹا دیا

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے اور کرد جنگجوؤں کے ذریعے ملک گیر احتجاج بھڑکانے کا منصوبہ ناکام ہونے پر موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمان نے 2 سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا۔
Read More...