عوام نے نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا، عمران خان اکیلا نہیں بلکہ لانے والے بھی ذمہ دار ہیں، نواز…

لاہور میں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی کو عوامی اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا کہ نفرت کی سیاست ہار گئی اور عمران خان کو لانے والے بھی ذمہ دار ہیں۔
Read More...

گوہاٹی ٹیسٹ میں بھارتی غرور 408 رنز سے پاش پاش، جنوبی افریقا نے 25 سال بعد گھر میں ہی مات دیدی

جنوبی افریقا نے گوہاٹی ٹیسٹ میں بھارت کو 408 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں وائٹ واش مکمل کیا جبکہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت ایک درجے تنزلی کا شکار اور پاکستان چوتھی پوزیشن پر آگیا۔
Read More...

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان عارضی عدالتی تحویل کے بعد ضمانت پر رہا، سماعت یکم دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل کے بعد دو مچلکوں کے عوض رہا کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی، جہاں ان کے بینک اکاؤنٹس کی بحالی اور دہشت گردی دفعات کے اخراج کی درخواست پر دلائل ہوں گے۔
Read More...

ایف بی آر کا بڑے پروفیشنلز کے آڈٹ کا فیصلہ: ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور کاسمیٹکس ڈیلرز ریڈار پر

ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے مہنگے ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور کاسمیٹکس ڈیلرز سمیت مختلف شعبوں کے آڈٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے 2 ہزار نجی آڈیٹرز شامل کرنے کا عمل تیز کر دیا ہے۔
Read More...