پاک بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب…

پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جو سمندری اور زمینی اہداف کو اعلیٰ درستی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Read More...

جنرل ساحر شمشاد کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایئر چیف مارشل ظاہر احمد بابر سدھو سے الوداعی…

راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے الوداعی ملاقات میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کی قومی دفاع، ملٹری ڈپلومیسی اور تینوں افواج کے درمیان ہم آہنگی کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، جبکہ پی اے ایف ہیڈکوارٹرز میں بھی ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر…
Read More...

ملتان سلطانز کے علاوہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز کے معاہدوں میں 10 سال کی توسیع

پی ایس ایل کی تمام بڑی فرنچائزز نے نئی ویلیوایشن کے بعد اپنے معاہدوں میں 10 سال کی تجدید کر دی۔ لاہور قلندرز، زلمی، گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی شمولیت سے لیگ اب 8 ٹیموں تک بڑھنے جا رہی ہے۔
Read More...

پاکستان کی کارروائیاں ہمیشہ اعلانیہ اور دہشتگردوں کے خلاف ہوتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا کہ پاکستان جب بھی کارروائی کرتا ہے تو اعلانیہ اور صرف دہشتگردوں کے خلاف کرتا ہے، افغان عوام کے خلاف نہیں۔ 67 ہزار آپریشنز، امریکی اسلحے کے استعمال اور سرحدی صورتحال پر اہم…
Read More...

اعصام الحق کا پروفیشنل ٹینس کو الوداع، شاندار کیرئیر کا اختتام

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ملک کے پہلے اے ٹی پی چیلنجر ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 18 اے ٹی پی ٹائٹلز اور یو ایس اوپن فائنلز کے ساتھ دو دہائیوں کا شاندار کیرئیر اختتام کو پہنچا۔
Read More...

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ: منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، مرکزی ملزم کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد کچہری حملے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا انکشاف کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ٹی ٹی پی قیادت نے کی۔ چار دہشتگرد گرفتار، حملہ آور افغانستان کا رہائشی تھا۔
Read More...

بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: سکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 22 خوارج ہلاک کردیئے

بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 22 خوارج ہلاک کردیئے، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی پشت پناہی یافتہ دہشتگردوں کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Read More...