احتجاج کے خدشات پر اڈیالہ جیل کے اطراف ہائی الرٹ: پولیس کا خصوصی سیکیورٹی پلان، 700 سے زائد اہلکار…

اڈیالہ جیل کے اطراف ممکنہ خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ پانچ اضافی پکٹس، 700 سے زائد اہلکار، اینٹی رائٹ فورس، اور خصوصی پلان غیر معینہ مدت تک نافذ رہے گا۔
Read More...

اسلام آباد میں تاریخ رقم: اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ اے ٹی پی چیلنجر کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی…

اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ نے اسلام آباد اے ٹی پی چیلنجر میں تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مکمل پاکستانی جوڑی کے طور پر فائنل میں جگہ بنالی۔ یہ اعصام الحق کے کیریئر کا آخری اے ٹی پی فائنل بھی ہے۔
Read More...

حکومت کا بڑا فیصلہ: تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کم کرنے کی تیاری

وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس میں کمی اور بڑی کمپنیوں پر سپر ٹیکس مرحلہ وار ختم کرنے کی ہدایت دے دی۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ریٹ میں مزید کمی ٹیکس نیٹ بڑھنے سے مشروط ہوگی۔
Read More...

جو امریکا کیلئے مفید نہیں، انہیں ملک چھوڑنا ہوگا، نیشنل گارڈز پر حملے کے بعد ٹرمپ کا سخت ردعمل،…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ تمام ’’تھرڈ ورلڈ‘‘ ممالک سے امریکا کی جانب ہجرت مستقل طور پر روک دی جائے گی، جبکہ 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کا سخت آڈٹ بھی ہوگا۔ اعلان نیشنل گارڈ اہلکار پر حملے کے بعد سامنے آیا۔
Read More...

آکسفورڈ یونین ڈیبیٹ میں بھارتی بیانیہ پِٹ گیا، پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سے میدان مار لیا

آکسفورڈ یونین کے پاک بھارت مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے بھارتی دلائل کو منطقی انداز میں چیلنج کرتے ہوئے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستانی ٹیم کو 106 جبکہ بھارتی ٹیم کو 50 ووٹ ملے۔
Read More...

آسٹریلیا کا دوسرے ایشیز ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ برقرار، پیٹ کمنز پھر باہر

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ڈے نائٹ ایشیز ٹیسٹ کے لیے پہلے میچ کی فاتح ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔ پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث باہر، جبکہ عثمان خواجہ فٹنس ثابت کرنے کی شرط پر اسکواڈ میں شامل ہیں۔
Read More...

عمران خان صحتمند اور محفوظ ہیں، ملاقاتیں معمول کے مطابق کروائی جاتی ہیں، اڈیالہ جیل ذرائع

اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان صحت مند اور محفوظ ہیں، 6 کمروں کی بیرک، ٹی وی، اخبار اور باہر کا کھانا منگوانے کی سہولت حاصل ہے۔ بشریٰ بی بی سے ہفتہ وار ملاقات بھی کرائی جاتی ہے۔
Read More...

افغان سرزمین سے امریکا اور تاجکستان میں دہشتگردی کے واقعات تشویش ناک ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ سے امریکی اہلکار کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ عالمی سطح پر دہشتگردی کے دوبارہ سر اُبھارنے کی علامت ہے۔ دفتر خارجہ نے افغانستان، بھارت کے بیانات اور ایران گیس پائپ لائن پر بھی…
Read More...