سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کی آٹھویں کوشش بھی ناکام، اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا۔ پولیس نے انہیں فیکٹری ناکے پر روک لیا جس سے سیاسی تناؤ مزید بڑھ گیا۔
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، بھارتی پراکسی کے 22 خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 خوارج ہلاک کر دیے گئے، جب کہ علاقے میں مزید ممکنہ دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
Read More...

54 ہزار خالی اسامیاں ختم، سالانہ 56 ارب روپے کی بچت متوقع، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے بتایا کہ حکومت نے 54 ہزار خالی اسامیاں ختم کر دی ہیں، جس سے سالانہ 56 ارب روپے کی بچت ہوگی، اور معاشی اصلاحات کے تحت ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور اقتصادی نمو میں اضافہ ممکن ہے۔
Read More...

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے نتائج کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان میں ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے، قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔
Read More...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری، آئی سی سی کی تجاویز زیرِ غور

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت مقابلے کو 12 ٹیموں تک توسیع دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ نئی تجاویز ٹیسٹ کرکٹ کو مزید منصفانہ اور جامع بنانے کے لیے تیار کی جا رہی ہیں۔
Read More...