پاک فضائیہ پہلے سے زیادہ طاقتور، دشمن کو منہ توڑ جواب ملے گا: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

سربراہ پاک فضائیہ نے پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں کہا کہ اگر پاکستان کی خودمختاری دوبارہ چیلنج کی گئی تو دشمن پاک فضائیہ کو پہلے سے زیادہ طاقتور پائے گا۔ معرکۂ حق میں رافیل سمیت جدید طیارے مار گرائے گئے اور پاکستان نے فضائی و سائبر جنگ میں…
Read More...

29 روز بعد عمران خان سے بہن عظمیٰ خان کی ملاقات؛ صحت ٹھیک مگر شدید ذہنی دباؤ کی شکایت

اڈیالہ جیل میں 29 روز بعد عمران خان سے ملاقات پر عظمیٰ خان نے بتایا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے مگر وہ شدید غصے اور ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ قیدِ تنہائی، ملاقاتوں پر پابندی، سخت سیکیورٹی اور پی ٹی آئی کی آئندہ حکمتِ عملی پر اہم گفتگو۔
Read More...

غیر رجسٹرڈ وی پی این قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ قرار، حکام نے عوام کو خبردار کر دیا

غیر رجسٹرڈ وی پی این پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن گئے۔ حکام اور آئی ٹی ماہرین نے خبردار کیا کہ غیر قانونی وی پی این دہشت گردوں اور جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے استعمال میں ہیں، جو حملوں کی منصوبہ بندی، ڈیٹا چوری اور مالی نقصان کا…
Read More...

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 4 ماہ میں 6.4 ارب ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں 6.4 ارب ڈالر ریکارڈ کر کے تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ نٹ ویئر اور ریڈی میڈ گارمنٹس نے سب سے بڑا حصہ ڈالا، عالمی مانگ اور حکومت کی کاروبار دوست پالیسیاں اس کامیابی کی…
Read More...

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ؛ جلسے جلوس پر مکمل پابندی، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کے باعث دفعہ 144 نافذ؛ جلسوں، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ۔ خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی ہدایت۔
Read More...

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں نواز شریف کی رکاوٹ کا تاثر غلط ہے: رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں نواز شریف کی کوئی رکاوٹ نہیں، معاملہ احتیاط سے نمٹایا جا رہا ہے اور وزیراعظم کی واپسی پر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
Read More...

چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا، معاملے میں کوئی رکاوٹ نہیں: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد اور اپنے مقررہ وقت پر جاری ہوگا، جبکہ معاملے میں کسی قسم کی رکاوٹ یا تاخیر نہیں۔
Read More...

اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں، خیبرپختونخوا بانی پی ٹی آئی کے وژن پر چل رہا ہے: وزیراعلیٰ…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بانی پی ٹی آئی کا ہی راج ہے اور اگر وفاق میں ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائے۔ انہوں نے احساس امید پروگرام کے اجرا، خصوصی افراد کی امداد اور وفاقی واجبات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
Read More...

بھارت-طالبان رابطوں نے پاکستان-افغانستان کشیدگی میں اضافہ اور خطے کو نئی فوجی محاذ آرائی کی طرف…

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق بھارت-طالبان بڑھتے رابطوں نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہے۔ خطے میں نئی فوجی محاذ آرائی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Read More...