آئی سی سی رینکنگ: صائم ایوب دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے صائم ایوب دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے، محمد نواز چوتھی پوزیشن پر آگئے جبکہ ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں ردوبدل ہوا۔
Read More...

پاکستان کے فن ٹیک شعبے میں سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ، فوربز رپورٹ

فوربز کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے فن ٹیک سیکٹر میں سرمایہ کاری 2024 میں دوگنی ہو کر 26.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، جب کہ 2025 کے پہلے چھ ماہ میں یہ 52.5 ملین ڈالر ہو چکی ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق حکومتی ڈیجیٹلائزیشن ایجنڈا سرمایہ کاروں کے…
Read More...

بھارت اور افغانستان سے چلنے والے 33 پاکستان مخالف پروپیگنڈا اکاؤنٹس بے نقاب

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے بھارت، افغانستان اور وسطی ایشیا سے چلنے والے درجنوں جعلی اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔ ان میں فتنہ الخوارج، بھارتی نیٹ ورکس اور دیگر پاکستان…
Read More...

مئی میں پاک بھارت جنگ بڑا تصادم بن سکتی تھی، عالمی تنازعات امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا میں جاری تنازعات عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ ہیں، جب کہ مئی میں ہونے والی پاک بھارت کشیدگی خطرناک جنگ میں تبدیل ہوسکتی تھی۔ انہوں نے موسمیاتی تبدیلی، کشمیر تنازع اور خطے کی پیچیدہ سکیورٹی صورتِ حال پر بھی شدید…
Read More...

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: تمام برآمدی اشیاء پر ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج فوری ختم

حکومتِ پاکستان نے تمام برآمدی اشیاء پر عائد ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کر دیا۔ ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس سے برآمدی لاگت کم اور عالمی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کی مسابقت بڑھنے کی توقع ہے۔
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کیمبرین پیٹرول مقابلے کی فاتح ٹیم سے ملاقات، شاندار کارکردگی پر زبردست خراجِ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیمبرین پیٹرول مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاک فوج کی ٹیم کو جی ایچ کیو میں مبارکباد دی اور اسے پاکستان آرمی کی اعلیٰ روایات کا عکاس قرار دیا۔
Read More...

چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد تاجکستان کا سخت فیصلہ، افغانستان سرحد پر روسی فوج کی تعیناتی پر غور

تاجکستان نے افغانستان سرحد پر روسی فوج کی ممکنہ تعیناتی پر بات چیت شروع کردی۔ حملوں میں چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد سکیورٹی صورتحال سنگین، روس کے ساتھ مذاکرات جلد فیصلے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
Read More...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو خفیہ کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے۔
Read More...