پی سی بی کا اعتماد برقرار: سلمان علی آغا ہی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

سلمان علی آغا کی قائدانہ صلاحیتوں سے متاثر ہو کر پی سی بی نے انہیں ٹی20 ورلڈکپ 2026 تک کپتان برقرار رکھنے کا اصولی فیصلہ کر لیا، جبکہ شاداب خان کی بطور کھلاڑی واپسی بھی متوقع ہے۔
Read More...

حکومتِ پاکستان کی برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی باضابطہ درخواست

حکومت پاکستان نے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کے کاغذات برطانوی ہائی کمشنر کے سپرد کر دیے۔ محسن نقوی نے دونوں افراد کو پاکستان میں مطلوب قرار دے کر فوری واپسی کا مطالبہ کیا۔
Read More...

11ویں این ایف سی اجلاس میں 7 ورکنگ گروپس قائم کرنے کا فیصلہ، وفاق و صوبے مالیاتی اصلاحات پر متفق

11ویں قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں وفاق اور صوبوں نے مالیاتی امور پر بریفنگ دی، جبکہ 7 ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزارت منصوبہ بندی نے وسائل کی تقسیم کے دو نئے طریقہ کار بھی تجویز کر دیے۔
Read More...

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی جلد نااہل ہوجائیں گے، سینیٹر فیصل واوڈا کی پیشگوئی

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی جلد نااہل ہوجائیں گے، جبکہ پی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی، عمران خان سے ملاقات اور ممکنہ گورنر راج کے حوالے سے اہم بیانات سامنے آئے ہیں۔
Read More...

پاکستان کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان میں غذائی و طبی قلت کے پیش نظر انسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اقوام متحدہ کے امدادی کنٹینرز کو مرحلہ وار کلیئرنس دی جائے گی۔
Read More...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں امن مذاکرات بغیر پیش رفت ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں ہونے والے امن مذاکرات کسی بڑی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے، تاہم دونوں ممالک نے جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ مذاکرات کی میزبانی قطر، ترکیہ اور سعودی عرب نے کی اور طویل المدتی معاہدہ ابھی…
Read More...

بھارتی بولرز ہوم گراؤنڈ پر 359 رنز کا دفاع نہ کر سکے، بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست

جنوبی افریقا نے بھارت کا 359 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں سے حاصل کرکے دوسرا ون ڈے جیت لیا، جس کے بعد سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ مارکرم کی سنچری اور بوش کی جارحانہ بیٹنگ نمایاں رہی۔
Read More...

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی قبضہ فوری ختم کرے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل اور شامی جولان سے متعلق دو قراردادیں منظور، جن میں اسرائیل سے غیر قانونی قبضہ ختم کرنے اور 1967 کی سرحدوں تک مکمل انخلا کا مطالبہ کیا گیا۔
Read More...

کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف 20 برس بعد دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ ملاقاتوں میں تجارت، توانائی، سیاحت اور دفاعی تعاون بڑھانے پر غور ہوگا۔
Read More...

ایمان، حوصلے اور عزم سے دہشتگردی کو شکست دیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ایمان، حوصلے اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دہشتگردی کو شکست دے کر صوبے میں ہر حال میں امن بحال کیا جائے گا، جبکہ کرپشن اور سیاسی مداخلت کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی۔
Read More...