جیل نے میری زندگی بدل کر رکھ دی، سنجے دت کے چونکا دینے والے انکشافات

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے 1993 اسلحہ کیس اور جیل میں گزارے گئے کٹھن وقت پر اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ ان پر بغیر ثبوت الزام عائد ہوا اور عدالتوں نے دیر سے ان کی بے گناہی تسلیم کی۔ اداکار نے قید کے دوران اپنی جدوجہد اور زندگی میں آنے…
Read More...

پاکستان کا دوٹوک فیصلہ: افغان سرحد کھلنے کا انحصار دہشتگردی روکنے کی پختہ یقین دہانی پر ہوگا، دفتر…

پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ جب تک افغان حکومت دہشتگردوں کی دراندازی روکنے کی پختہ یقین دہانی نہیں کراتی، پاک افغان سرحد بند رہے گی۔ دفتر خارجہ نے سعودی عرب میں مذاکرات سے لاعلمی کا اظہار کیا اور بھارت کی مسلم مخالف پالیسیوں پر تشویش ظاہر کی۔
Read More...

پی ٹی آئی حکومت سے بات نہیں کرنا چاہتی، جن سے چاہتی ہے وہ راضی نہیں: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے دوبارہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی، مگر پی ٹی آئی قیادت حکومت سے بات پر تیار نہیں۔ سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے مطالبے اور حکومتی مؤقف پر تفصیلی گفتگو۔
Read More...

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پر سختی؛ عظمیٰ خان کی ملاقات بھی بند، وفاقی وزرا کی دو ٹوک…

وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جیل رولز کی خلاف ورزی پر عمران خان سے ملاقاتیں بند کی جا رہی ہیں۔ عظمیٰ خان سمیت تمام خلاف ورزی کرنے والوں پر پابندی عائد، جیل کے باہر ہنگامہ آرائی پر سخت کارروائی کا اعلان۔
Read More...

ندا یاسر کا ڈلیوری رائیڈرز سے متعلق متنازع بیان، سوشل میڈیا نے آڑے ہاتھوں لے لیا

ندا یاسر کے ڈلیوری رائیڈرز سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر شدید بحث چھیڑ دی۔ فضا علی سمیت صارفین نے رائیڈرز کی محنت اور عزتِ نفس کا دفاع کرتے ہوئے میزبان کے مؤقف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
Read More...

سب ٹھیک اور سب کے سامنے ہے، پاکستان اب بہتری کی جانب اونچی اُڑان بھرے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان بہتری کی طرف بڑھ رہا ہے اور اب اونچی اُڑان بھرے گا۔ وزیراعظم نے ان کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوان صدر بھجوا دی۔
Read More...