ایران امریکا جوہری مذاکرات کا پہلا مرحلہ ختم، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا مثبت پیش رفت کا عندیہ

عمان میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے دو دور مکمل، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مثبت ماحول اور بات چیت جاری رکھنے کے امکان کا عندیہ دے دیا۔
Read More...