غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکا میں متوقع، پاکستان کی شرکت کا فیصلہ

غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکا میں ہوگا، صدر ٹرمپ صدارت کریں گے جبکہ پاکستان نے بھی شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے، اجلاس میں غزہ کی صورتحال اور امن اقدامات زیر بحث آئیں گے۔
Read More...

کئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو کے دوران کہا کہ کئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں، نمائش میں پاکستان سمیت 80 ممالک شریک ہیں۔
Read More...

اسلام آباد خودکش حملہ: منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، ماسٹر مائنڈ گرفتار، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور ماسٹر مائنڈ گرفتار ہے، دہشت گردی کی فنڈنگ سے متعلق بھی اہم دعوے سامنے آئے۔
Read More...