پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا دھرنا ختم، راجہ ناصر عباس کا عمران خان کے ذاتی معالجین سے ملاقات کا مطالبہ

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کے ذاتی معالجین سے ملاقات کی اجازت کا مطالبہ کیا۔
Read More...