افغانستان کے 3 صوبوں میں کارروائی، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیں گے: طارق فضل چوہدری

سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا بیان، افغانستان کے 3 صوبوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کا دفاع، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان اور سرحد پار دراندازی پر سخت مؤقف۔
Read More...

کرک میں ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر حملے کے بعد زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید اور 2 ریسکیو اہلکار زخمی ہوگئے، علاقے میں سرچ آپریشن جاری۔
Read More...

اداکارہ زارا نور عباس نے سجل علی سے تعلقات ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ زارا نور عباس نے معروف اداکارہ سجل علی سے تعلقات ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی اور لوگوں کے منفی تاثر پر تبصرہ کیا، ساتھ ہی دوستوں اور شوبز انڈسٹری میں تعلقات کے تجربات شیئر کیے۔
Read More...