ناسا کا آرٹیمس 2 مشن چاند کی جانب روانہ کرنے میں دوبارہ تاخیرکا شکار

امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس 2 مشن چاند کی جانب روانہ کرنے میں دوبارہ تاخیر کا شکار، 4 خلا باز 50 برس بعد چاند کے مدار میں بھیجے جائیں گے، مشن مستقبل کے چاند اور مریخ کے مشنز کی بنیاد رکھے گا۔
Read More...

سرحد پار دہشت گردی پر برداشت ختم، منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں محفوظ نہیں رہیں گے: صدر آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی پر پاکستان کی برداشت ختم ہو چکی ہے، دفاع کے حق کے تحت اقدامات جاری رہیں گے اور دہشت گرد منصوبہ ساز محفوظ نہیں رہیں گے۔
Read More...

بقایاجات کی عدم ادائیگی: بھارتی ایئر لائن کیلئے بنگلہ دیشی فضائی حدود بند

بنگلہ دیش نے واجبات کی عدم ادائیگی پر اسپائس جیٹ کو 19 فروری 2026 سے اپنی فضائی حدود اور ایئرپورٹس کے استعمال سے روک دیا، 42 کروڑ روپے سے زائد بقایا جات کی ادائیگی تک پابندی برقرار رہے گی۔
Read More...

سرحد پار دہشت گردی کا جواب: پاکستانی فضائیہ نے افغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانے ملیامیٹ کر دیے

پاکستان نے افغانستان کے تین صوبوں میں انٹیلی جنس بنیادوں پر ایئر اسٹرائیکس کر کے فتنہ الخوارج اور ٹی ٹی پی کے 7 مراکز تباہ کر دیے، 80 سے زائد شدت پسند ہلاک ہونے کی تصدیق۔
Read More...

امریکہ سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد افراد نے اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا

گیلپ انٹرنیشنل کے سروے میں 58 ممالک کے 61 فیصد افراد نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ناپسندیدہ قرار دیا، 2019 کے مقابلے میں منفی رائے میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ۔
Read More...