ایران نے امریکہ کو یورینیم افزودگی 60 فیصد سے 3.6 فیصد تک کم کرنے کی پیشکش کر دی

عرب سفارتکار کے مطابق ایران نے امریکا کو جوہری معاہدے کا مسودہ پیش کیا جس میں افزودگی کو 60 فیصد سے 3.6 فیصد تک لانے اور سات سال معطل رکھنے کی تجویز دی گئی، امریکا کے مطالبات پر تنازع جاری۔
Read More...

پاکستان دہشت گرد حملوں پر حقِ دفاع میں اقدامات جاری رکھے گا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان سے ہونے والے دہشت گرد حملوں کے خلاف حقِ دفاع میں ضروری اقدامات جاری رکھے گا، او آئی سی اجلاس میں اسحاق ڈار اسرائیلی اقدامات پر مؤقف پیش کریں گے۔
Read More...

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس آپریشنز، 34 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مختلف انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسیز فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے وابستہ 34 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
Read More...