ایران کا امریکی جنگ بندی تجویز پر ردعمل، 10 نکاتی جواب پاکستان کو ارسال کر دیا گیا

ایران نے امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا 10 نکاتی ردعمل پاکستان کو بھجوا دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران نے وقتی وقفے کے بجائے جنگ کے مکمل خاتمے اور عالمی پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشیں، پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان ‘اسلام آباد اکارڈ’…

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے 'اسلام آباد اکارڈ' کے نام سے جامع جنگ بندی فریم ورک شیئر کر دیا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں سے آج اہم پیش رفت متوقع ہے۔
Read More...

پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی کا فیصلہ، متبادل رقم کا بندوبست مکمل

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق متبادل ذرائع سے 5 ارب ڈالر کا بندوبست ہونے کے بعد 4.8 ارب ڈالر کی مجموعی ادائیگیاں کی جائیں گی۔
Read More...

ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو سخت وارننگ، جنگ میں شدت آئی تو پورا خطہ جہنم بن جائے گا

ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ نئی جارحیت کا جواب سخت ہوگا اور پورا خطہ ان کے لیے جہنم بن جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 48 گھنٹوں کی مہلت دے دی ہے۔
Read More...

دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے مالی ذخائر سے متعلق گمراہ کن تبصرے مسترد کر دیے

وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے مالی ذخائر سے متعلق تبصروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق حکومت طے شدہ شرائط کے تحت ذخائر واپس کر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے۔
Read More...

پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر کا قرض رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت اپریل میں مجموعی طور پر 3.5 ارب ڈالر کے بڑے بیرونی قرضے واپس کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ مکمل تفصیلات پڑھیے۔
Read More...