پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر کا قرض رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت اپریل میں مجموعی طور پر 3.5 ارب ڈالر کے بڑے بیرونی قرضے واپس کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ مکمل تفصیلات پڑھیے۔
Read More...

عوامی ریلیف کے لیے منی بجٹ لانا پڑا تو وفاقی حکومت کا ساتھ دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو منی بجٹ کی حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ انہوں نے کسانوں اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج اور سندھ حکومت کے کسان کارڈ منصوبے کا بھی اعلان کیا۔
Read More...