معاشی استحکام کی جانب بڑی پیش رفت، پاکستان نے 1.42 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرض بروقت ادا کر دیا

پاکستان نے 1.42 ارب ڈالر سے زائد کا غیر ملکی قرض بروقت ادا کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق 1.3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ اور سود کی ادائیگی معمول کے مطابق مکمل کی گئی ہے جس سے عالمی سطح پر ملکی ساکھ بہتر ہوئی ہے۔
Read More...

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، محمد بن سلمان کا خطے میں امن کے لیے پاکستانی سفارتی…

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطے میں الجبیل آئل فسیلیٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More...

کور کمانڈرز کانفرنس: ایران کے سعودی عرب پر حملے امن کوششوں کے لیے نقصان دہ قرار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ فورم نے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے اور علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کے فعال کردار کا اعادہ کیا ہے۔
Read More...

پاکستانی باکسر سمیر خان کی اسپورٹس مین اسپرٹ، زمین پر گرا بھارتی پرچم اٹھا کر دل جیت لیے

پاکستانی باکسر سمیر خان کی ایک بین الاقوامی ایونٹ کے دوران بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ صارفین نے سمیر خان کے اس جذبے کو انسانیت اور بھائی چارے کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔
Read More...

آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایک رات میں پورا ایران ختم کر دیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی، منگل کی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو منگل کی رات تک کی حتمی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران کا تمام پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کر دیا جائے گا۔
Read More...

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار کارکردگی، راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ 11 کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ صاحبزادہ فرحان نے 68 اور جوش فلپی نے 56 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی۔
Read More...

توانائی بچت پروگرام: ملک بھر میں بازار رات 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی کی بچت کے لیے ملک بھر میں بازار رات 8 بجے اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ان فیصلوں کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا جبکہ میڈیکل اسٹورز مستثنیٰ ہوں گے۔
Read More...

آپریشن غضب الحق کی تفصیلات جاری، سینکڑوں دہشت گرد ہلاک اور افغان طالبان کی درجنوں چوکیاں تباہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب الحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب تک 796 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ انہوں نے افغان رجیم کے جھوٹے پروپیگنڈے کو بھی مسترد کر دیا۔
Read More...