افغانستان ہندوتوا کی پراکسی بن چکا، کابل اور دہلی میں کوئی فرق نہیں؛ وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل حکومت بھارت کی سہولت کار بن چکی ہے، اگر افغانستان نے دہشت گردی نہ روکی تو اس کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو دہلی کے ساتھ ہوتا ہے۔
Read More...

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان آپس میں گتھم گتھا؛ اقبال آفریدی اور جنید اکبر کے درمیان ہاتھا پائی،…

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اقبال آفریدی اور جنید اکبر آپس میں لڑ پڑے؛ گریبان پکڑے گئے، جوتے لہرائے اور ایک دوسرے کو گالیاں دی گئیں۔
Read More...

آبنائے ہرمز اور ایران امریکا مذاکرات؛ پاکستان اور چین کا قریبی تعاون برقرار رکھنے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا چینی اور آسٹرین وزرائے خارجہ سے رابطہ؛ عالمی برادری نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔
Read More...

چین روانگی سے قبل ٹرمپ کی ایران کو دھمکی: "درست فیصلہ کرو ورنہ امریکا ایکشن لے گا”

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی کوشش ترک کر دے گا۔ انہوں نے مذاکراتی عمل میں پاکستان کے کردار اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شخصیت کو بھی سراہا ہے۔
Read More...

"دہشت گردوں کو بھارتی فنڈنگ اور اسرائیلی ٹریننگ حاصل ہے”؛ رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں جہاں دہشت گردوں کو بھارت اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے عمران خان کو سیاست کرنے کا مشورہ بھی دیا۔
Read More...

بھارتی فوج اپنے دفاع میں بھی ناکام؛ منی پور میں علیحدگی پسندوں کا ‘آسام رائفلز’ کے کیمپ…

بھارتی ریاست منی پور میں علیحدگی پسندوں نے آسام رائفلز کے فوجی کیمپ پر قبضہ کر لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مسلح ارکان کو کیمپ میں آزادانہ گھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Read More...

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ سپارکو نے ذوالحج کے چاند کی رویت سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی رویت اور عید الاضحیٰ کی متوقع تاریخ سے متعلق فلکیاتی اعداد و شمار جاری کر دیے۔
Read More...

آئی ایم ایف کا منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری روکنے کے لیے اصل مالکان کی معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے ذریعے منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت کو بجٹ سے قبل سخت اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔
Read More...

"متحدہ عرب امارات کے ایران پر خفیہ حملے”؛ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کا ہوش ربا دعویٰ،…

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں خفیہ طور پر حصہ لیا اور ایرانی آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا، جس کے جواب میں ایران نے یو اے ای پر 2800 حملے کیے۔
Read More...