فیفا ورلڈ کپ 2026: ایرانی ٹیم کی روانگی سے قبل تہران میں بڑا اجتماع

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے ایرانی فٹبال ٹیم کی روانگی سے قبل تہران کے انقلاب اسکوائر پر ہزاروں افراد نے ٹیم کو الوداع کہا۔ صدر مسعود پزشکیان نے ٹیم کو ایران کے فخر کی علامت قرار دے دیا۔
Read More...

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان بجٹ مذاکرات کا آغاز؛ نئے ٹیکسوں کی تیاری

وفاقی حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مالی سال 2026-27 کے بجٹ پر مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی سربراہی میں قائم کمیٹی 15.3 کھرب روپے کے ٹیکس ہدف اور نئے مالیاتی اقدامات پر غور کر رہی ہے۔
Read More...

ایران معاملہ بغیر میزائل فائر کیے حل کیا تھا؛ سابق امریکی صدر باراک اوباما کی ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی…

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دور میں سفارت کاری کے ذریعے تہران سے 97 فیصد افزودہ یورینیم نکلوا کر مسئلہ پرامن طور پر حل کیا تھا۔
Read More...

دفاعی میدان میں پاکستان کی بڑی پیش رفت؛ مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل ‘فتح-4’ کا…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین 'فتح-4' کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Read More...

نیتن یاہو کے خفیہ دورے کے دعوے بے بنیاد ہیں؛ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم کی آمد کی سختی سے…

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خفیہ دورے اور ملاقات کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات ابراہیمی معاہدے کے تحت علانیہ اور شفاف ہیں۔
Read More...

بارکھان میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن؛ میجر سمیت 5 جوان شہید، 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ مقابلے میں میجر توصیف احمد بھٹی سمیت 5 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔
Read More...

ایران جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان کا کلیدی کردار؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان کے بطور واحد ثالث کردار کی تعریف کرتے ہوئے پاکستانی قیادت کی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر ممتاز قرار دیا ہے۔
Read More...

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ ایران جنگ کے دوران اماراتی صدر سے…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے خلاف جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا غیراعلانیہ دورہ کیا اور صدر محمد بن زاید سے ملاقات کی۔ اسرائیل نے امارات کو اپنا دفاعی نظام آئرن ڈوم فراہم کرنے کی بھی تصدیق کر دی ہے۔
Read More...

ایوانِ صدر میں سول اعزازات کی پروقار تقریب؛ صدر آصف علی زرداری نے شہداء سمیت اہم شخصیات کو قومی…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی ملکی و غیر ملکی شخصیات اور وطن پر جان قربان کرنے والے شہداء کو نشانِ امتیاز، ہلالِ امتیاز اور ستارہ شجاعت سمیت اعلیٰ ترین سول اعزازات سے نوازا ہے۔
Read More...