دورے سے 3 دن پہلے ایوارڈ کی تخلیق؛ برطانوی اخبار ‘دی گارڈین’ نے بھارتی وزیراعظم کی…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سیشلز کی جانب سے دیے گئے اعزاز کے سرٹیفکیٹ میں املا کی غلطیوں اور مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کے انکشاف نے مودی کی عالمی تشہیر اور ایوارڈز کی سیاست کو دنیا بھر میں مذاق بنا دیا ہے۔
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ مراکش نے کینیڈا کو 3-0 سے ہرا کر تاریخ رقم کر دی، مسلسل دوسری بار کوارٹر فائنل…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے سنسنی خیز مقابلے میں مراکش نے شریک میزبان کینیڈا کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
Read More...

ہائیکورٹ ججز کی تعیناتی کے لیے پہلی بار انٹرویو اور سالانہ کارکردگی جانچنے کا آئینی نظام نافذ کرنے…

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی نظام میں بڑی اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کے لیے اب پہلی بار 7 رکنی کمیٹی انٹرویو کرے گی اور ججز کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔
Read More...

امریکا کی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ‘حقِ دفاع’ کی کھل کر حمایت، افغان سرزمین کے…

امریکی محکمہ خارجہ نے بین الاقوامی قوانین کے تحت دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے، جبکہ پاک فوج نے بلوچستان سرحد پر افغان طالبان کے 4 ڈرونز مار گرائے ہیں۔
Read More...

لاہور ڈیفنس واقعہ؛ غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، مزید 5 ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دو غیر ملکی خواتین کے اغوا اور مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی میڈیکل تصدیق ہو گئی ہے، جبکہ پولیس نے 'باس' سمیت مزید 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
Read More...

امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر صدر آصف زرداری کا ڈونلڈ ٹرمپ کو تہنیتی خط؛ پاکستان کے سرکاری دورے کی…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر خط لکھ کر مبارکباد دی ہے اور انہیں پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
Read More...

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی تیسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی، 5 جولائی کو گوری اسپرٹ کے ساتھ نئی زندگی…

بالی ووڈ کے مشہور اداکار عامر خان 5 جولائی کو ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر ایک سادہ اور نجی تقریب میں گوری اسپرٹ کے ساتھ تیسری شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔
Read More...