ایران نے زیرِ زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کر دی: وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں اور ناکہ بندی کے باوجود زیرِ زمین تنصیبات اور پہلے سے موجود پرزہ جات سے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کر دی ہے۔
Read More...

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور احتجاجی تحریک پر مشاورت

بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کر کے تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس اور 27 ستمبر کے احتجاج پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
Read More...

کاروباری سرگرمیوں میں آسانی اور برآمدات کا فروغ اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ٹریڈ فیسیلیٹیشن بورڈ کے پہلے اجلاس میں تجارتی رکاوٹیں دور کرنے، اے آئی کے استعمال اور گرین چینل کا حصہ 65 فیصد تک بڑھانے کے اہداف منظور کر لیے گئے۔
Read More...

الجزائر نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کر دیے، اماراتی سفیر کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے…

الجزائر نے اندرونی امور میں مداخلت اور دشمنانہ اقدامات کے الزامات پر متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کر کے اماراتی سفیر کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔
Read More...