خطے میں بڑھتی کشیدگی: متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی و مالی تعلقات معطل کر دیے

متحدہ عرب امارات نے ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل داغے جانے کے الزام کے بعد تہران کے ساتھ تمام تجارتی و مالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read More...

آپریشن سندور پر بھارتی ڈاکیومنٹری حقیقت سے دور اور یکطرفہ ہے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین سواہنی…

نامور بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین سواہنی نے آپریشن سندور پر بنائی گئی بھارتی ڈاکیومنٹری کو یکطرفہ اور حقائق سے منافی قرار دیتے ہوئے عوام کو حقیقت پسند بننے کا مشورہ دیا ہے۔
Read More...