معرکہ حق اور عالمی سفارت کاری: فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی کامیابیوں اور تاریخی کردار پر ایک…

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے معرکہ حق میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کی، دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کیا اور عالمی سطح پر سفارتی محاذ پر مؤثر کردار ادا کیا۔ رپورٹ میں اُن کی عسکری خدمات، اصلاحات اور اہم کامیابیوں کا جامع…
Read More...

ریاست مخالف بیانیہ برداشت نہیں کیا جائے گا، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان دشمن بیانیے کو برداشت نہیں کرے گی اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے بیرونی روابط اور سازشوں کا بھی الزام عائد کیا۔
Read More...

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں کمی، سالانہ شرح 4 فیصد تک پہنچ گئی

وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.64 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد سالانہ مہنگائی کی شرح 4 فیصد تک پہنچ گئی۔ رپورٹ میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافے اور کمی کی تفصیل بھی شامل ہے۔
Read More...

سندھ کو ذمہ داری ملے تو وفاق سے زیادہ ٹیکس جمع کر دکھائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر وفاق ٹیکس وصولی کی ذمہ داری دے تو سندھ مقررہ ہدف سے زیادہ ریونیو جمع کر سکتا ہے۔ انہوں نے 18ویں ترمیم، این آئی سی وی ڈی کی کامیابیوں اور صوبائی کارکردگی کو وفاقی بحران کا حل قرار دیا۔
Read More...

تم ہو کون؟ سمجھتے کیا ہو خودکو؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سخت پریس کانفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کا بیانیہ ریاست اور فوج کے خلاف ہے، جبکہ بھارتی میڈیا اسے بڑھا رہا ہے۔
Read More...

ایک شخص قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ بن چکا، فوج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے،…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک شخص کا منفی بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے اور کسی کو فوج و عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Read More...