سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پر سیاسی مداخلت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے…

پاکستانی فوج کے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو سیاسی مداخلت، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہونے پر 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔
Read More...

بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر پر الزامات بے بنیاد تھے، کوئی دفاع نہیں: عادل راجہ کا سوشل میڈیا پر اعتراف،…

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر یوٹیوبر عادل راجہ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے خلاف بے بنیاد الزامات تسلیم کرتے ہوئے تحریری معافی مانگ لی۔ عدالت نے 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانے اور بھاری قانونی اخراجات کی ادائیگی کا حکم جاری کیا ہے۔
Read More...

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی دوبارہ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

آئی ایم ایف نے نئی معاشی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی 6.3 فیصد تک بڑھ سکتی ہے اور جون 2026 تک 8.9 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں ترقی، ٹیکس، قرضوں اور زرمبادلہ ذخائر سے متعلق اہم تخمینے جاری کیے گئے ہیں۔
Read More...

طالبان حکومت کی ہٹ دھرمی سے افغان تجارت مفلوج، پاکستان سے راستے بند ہونے پر معیشت شدید بحران کا شکار

طالبان حکومت کی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے ساتھ تجارتی راستوں کی بندش سے افغانستان کی معیشت شدید بحران میں ہے۔ کراچی کے سستے روٹ کی عدم دستیابی نے لاگت دگنی اور ترسیل کئی گنا سست کر دی۔
Read More...