فیض حمید پر تاریخی فیصلہ، آج ثابت ہوا وہ غیرقانونی کام کر رہے تھے، بلاول بھٹو زرداری

چنیوٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فوجی عدالت کا فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ فیض حمید غیرقانونی کام کر رہے تھے۔ انہوں نے گورنر راج، بانی پی ٹی آئی کی سیاست اور وفاقی معاشی بحران پر بھی اہم بیانات دیے۔
Read More...

فیض حمید کی سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر پولیس کی جانب سے روکے جانے پر سخت ردعمل دیا اور کہا کہ فیض حمید کی سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے۔ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی قید، حکومتی کارکردگی اور مذاکرات کے اختیار پر اہم بیانات…
Read More...

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کے جدید ٹیکنالوجی پیکیج کی منظوری دے دی، جس میں لنک-16 سسٹم، ایویونکس اپ ڈیٹس اور لاجسٹک سپورٹ شامل ہیں۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے دفاعی تعاون میں اہم پیش رفت قرار…
Read More...

پی ایس ایل کا عالمی سفر جاری، پی ایس ایل روڈ شو امریکا پہنچ گیا

پی ایس ایل نے لندن کے بعد نیویارک میں 13 دسمبر کو روڈ شو منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں معروف کرکٹرز اور علی ظفر شریک ہوں گے۔ اس تقریب کا مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پی ایس ایل سے جوڑ کر لیگ کی عالمی برانڈ ویلیو میں اضافہ کرنا ہے۔
Read More...

بھارت میں جعلی ڈگری ریکیٹ بے نقاب: 10 لاکھ سے زائد جعلی ڈگریاں دینے کا انکشاف، ماسٹر مائنڈ گرفتار

کیرالا پولیس نے بھارت کے سب سے بڑے جعلی ڈگری ریکیٹ کا خاتمہ کرتے ہوئے 11 افراد گرفتار کرلیے۔ نیٹ ورک 10 لاکھ سے زائد جعلی سرٹیفکیٹس فروخت کرچکا تھا، جبکہ ماسٹر مائنڈ دھنیش بیرون ملک فرار ہوتے پکڑا گیا۔
Read More...

پاکستان سے بڑا کوئی نہیں، سزا و جزا کا نیا دور شروع ہوگیا، فیصل واوڈا کا فیض حمید کی سزا پر سخت…

فیصل واوڈا نے فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کیسز ابھی باقی ہیں، سزا و جزا کا نیا دور شروع ہو چکا ہے اور سہولت کار بھی نہیں بچیں گے۔
Read More...

قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی، خواجہ آصف کا فیض حمید کی سزا پر…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی، ساتھ ہی حکمرانوں کے لیے خوفِ خدا کی دعا کی۔
Read More...