جادو ٹونے سے نہیں، محنت سے ملک ترقی کرے گا: وزیراعظم شہباز شریف

قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک جادو ٹونے سے نہیں بلکہ محنت، اتحاد اور دہشت گردی کے خاتمے سے ترقی کرے گا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت، معرکۂ حق اور معاشی استحکام کا بھی ذکر کیا۔
Read More...

حکومت کا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر سنجیدگی سے غور

حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے دوسری جیل منتقل کرنے پر سنجیدہ غور شروع کر دیا۔ اختیار ولی کے مطابق پی ٹی آئی ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیل رہی ہے، جبکہ عمران خان کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند ہو چکے ہیں۔
Read More...

مائنس فارمولہ ملک کو بحران میں دھکیل دے گا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی سیاسی رہنما کو مائنس کرنے کی کوشش کی گئی تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے۔ عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی اور واٹر کینن کے استعمال پر شدید ردعمل۔
Read More...

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: نیپرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 88 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔ دسمبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا جبکہ رعایت کا اطلاق کے-الیکٹرک پر بھی ہوگا۔ تفصیلات خبر میں۔
Read More...

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس؛ امپورٹ پالیسی، پیٹرول اور پاور سیکٹر پر اہم فیصلے

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گاڑیوں کی درآمد کا وقفہ 3 سال کر دیا، پیٹرول ڈیلرز مارجن میں اضافہ، کلوروفارم درآمد پر پابندی، اور متعدد اہم اقتصادی فیصلوں کی منظوری دے دی۔
Read More...

ٹرمپ مودی پر برہم، امریکا کی جانب سے بھارت پر نئے ٹیرف کا واضح اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے درآمد ہونے والے سستے چاول پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی چاول امریکی کسانوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، لہٰذا امریکا اپنی زرعی صنعت کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کرے گا۔
Read More...

ہنگور ڈے: 1971 کی بہادری آج بھی دشمن کے ذہن پر نقش، فیلڈ مارشل عاصم منیر

ہنگور ڈے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ 1971 میں پاک بحریہ دشمن کے لیے سیسہ پلائی دیوار تھی اور آج بھی ملکی بحری سرحدوں کی آہنی فصیل ہے۔ پاک بحریہ نے جدید ہنگور کلاس آبدوزوں کی جلد شمولیت اور دستاویزی فلم "ہدف" کا اعلان بھی کیا۔
Read More...